کہنہ لنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گھوڑا جو پیدائشی لنگ کرتا ہو اور اس کا یہ عیب یا نقص لا علاج ہو، پیدائشی لنگڑا گھوڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گھوڑا جو پیدائشی لنگ کرتا ہو اور اس کا یہ عیب یا نقص لا علاج ہو، پیدائشی لنگڑا گھوڑا۔